ڈرامہ سیریل خدا اور محبت سیزن تھری جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا اب ان کو اس بات کا سسپنس ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ اس کی مکمل کہانی کیا ہوگی کیا ماہی کو بھی فرہاد کی طرح اس سے عشق ہو جائے گا میں تو مذاق مذاق میں پڑھنا سے دوستی کرلی لیکن فرہاد...
سکینہ کی عزت بچانے کے لیے موسیٰ نے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی۔ اس کو بھی احساس ہو چکا ہے کہ نکاح سے زیادہ مضبوط اور کوئی رشتہ نہیں اور بھائیوں سے بڑھ کر محافظ بھی کوئی نہیں۔اس نے نہ صرف عیسیٰ کو قبول کر کے لیا بلکہ موسیٰ کے لیے پریشان ہے جس نے وعدہ دے کر...