Humayun Saeed Celebrates His Sister-In-Law, Sana Shahnawaz’s 40th Birthday, Pictures Inside

پاکستانی اداکار و ماڈل ہمایوں سعید کی اپنی “سالی جان” کی 40 ویں سالگرہ مناتے ہوئے کچھ خوبصورت تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ تصاویر میں ہمایوں سعید کو اپنی “بھابھی” ثناء شاہنواز کی سالگرہ اپنی بیٹیوں کی طرح مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں بھی موجود ہیں جبکہ اس سالگرہ پر مشہور شوبز سیلیبرٹیز بھی نظر آرہی ہیں۔

ثمینہ ہمایوں اور ہمایوں سعید کی شادی کو تقریباً 18 سال ہوچکے ہیں۔ اور جوڑے آج بھی اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور سوشل میڈیا پر آپ کو اکثر نومولود بچوں کے ساتھ ہمایوں سعید کی تصاویر نظر آئیں گی۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمایوں سعید بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔ لیکن ہمایوں اور ثمینہ کے گھر پر اب تک کوئی اولاد پیدا نہیں ہوئی۔ لیکن ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ان دونوں کی یہ خواہش پوری کرے۔

 

Leave a Reply